Advertisement
تفریح

جب تک مناسب ساتھی نہیں مل جاتا شادی کرتی رہوں گی ، راکھی ساونت

اس موقع پر راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل خان کے بارے میں بات کی اور عدالت سے درخواست کی کہ وہ ان کے پیسے جلد سے جلد واپس کردیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 31 2023، 4:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
جب تک مناسب ساتھی نہیں مل جاتا شادی کرتی رہوں گی ، راکھی ساونت

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران راکھی نے اپنے شادی کے حوالے سے ‘اعلان’ کیا کہ جب تک انہیں مناسب ساتھی نہیں مل جاتا وہ شادی کرتی رہیں گی۔

اس موقع پر راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل خان کے بارے میں بات کی اور عدالت سے درخواست کی کہ وہ ان کے پیسے جلد سے جلد واپس کردیں اور یہ بھی بتایا کہ وہ عادل سے جلد از جلد طلاق چاہتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں محبت کرتی رہوں گی کیونکہ یہ میری زندگی ہے، اور میری صرف ایک ہی زندگی ہے۔ مرنے کے بعد دوسری زندگی نہیں ملے گی۔ اگر آپ ہالی ووڈ جائیں تو آپ کو ایک سے زیادہ شادیاں ہوتی نظر آئیں گی، متعدد بوائے فرینڈز، اور رشتے، اور وہاں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تمام حدود صرف ہندوستان میں ہیں۔

Advertisement
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 دن قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 3 دن قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 دن قبل
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 9 گھنٹے قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا