یہ ممالک 2024 سے الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم پر منتقل ہو جائیں گے


برطانیہ نے حال ہی میں اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت متعدد مسلم ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت شروع کرنے کا اعلان کیا گیا۔
برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ اردن سمیت خلیجی ممالک کو آئندہ سال سے برطانوی ویزے سےاستثنیٰ مل گیا ہے، یہ ممالک 2024 سے الیکٹرانک ٹریول پرمٹ سسٹم پر منتقل ہو جائیں گے۔
جن ممالک کو ویزا فری سہولت دی گئی ہے ان میں بحرین، اردن، کویت، عمان، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہری شامل ہوں گے، ان ممالک کے شہریوں کو فروری 2024 سے برطانیہ میں داخل ہونے کے لئے الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای ٹی اے) کی ضرورت ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق نئی برطانوی پالیسی کا اطلاق آئندہ سال 22 فروری سے ہوگا، 10پاؤنڈ کی فیس والا ٹریول پرمٹ 2 سال کے لیےکارآمد ہوگا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 5 minutes ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- an hour ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- an hour ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 days ago


