کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونا آئینی عمل ہے نگراں حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے کوئی بھی اسے تنقید کرنے کے حق سے محروم نہیں کر سکتا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 10:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونا آئینی عمل کا حصہ ہے اور نگراں حکومت کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
آج ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صرف الیکشن کمیشن ہی انتخابات سے متعلقہ معاملات میں مداخلت کر سکتا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی مد د کرنا اور اس کو مالی و انتظامی سہولیات فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے کوئی بھی اسے تنقید کرنے کے حق سے محروم نہیں کر سکتا ۔

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 21 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 گھنٹے قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 2 دن قبل
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

