حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت کی جانب سے آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کیا جائے گا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق یکم جنوری سےاگلے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، پٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں 1 روپے 72 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
وزارت خزانہ اوگرا کی تجویز کردہ سمری پر نگران وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 13 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- ایک دن قبل
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 12 گھنٹے قبل

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- ایک دن قبل

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





