Advertisement

امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو مزید اسلحہ کی فراہمی

اس منظوری نے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی غم و غصے کے باوجود غزہ کی پٹی پر اپنے حملوں کو مزید تیز اور وسیع کر دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 1 2024، 3:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو مزید اسلحہ کی فراہمی

امریکہ نے اسرائیل کو کانگریس کی منظوری کے  بغیر گولہ بارود فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
قطری خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ایک بار پھر کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے اسرائیل کو ہنگامی ہتھیاروں کی فروخت کو گرین لائٹ کر دیا ہے۔

اس منظوری نے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی غم و غصے کے باوجود غزہ کی پٹی پر اپنے حملوں کو مزید تیز اور وسیع کر دیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کانگریس کو بتایا کہ انہوں نے ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کو 14 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کے سازوسامان کی فروخت کے حوالے سے دوسری مرتبہ ہنگامی صورتحال کا فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر خارجہ نے کانگریس کو مطلع کیا کہ انہوں نے ہنگامی صورتحال کا تعین کرنے کے لیے اپنے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کیا ہے جس کے لیے فوری طور پر منتقلی کی منظوری درکار ہے۔

Advertisement
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 3 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 دن قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 14 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 3 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • 18 گھنٹے قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 14 گھنٹے قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی