گرانٹ پانچ سالہ دو طرفہ ترقیاتی امدادی معاہدے کےتحت مہیا کی جائے گی، اعلامیہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یو ایس ایڈ کی جانب سے یو ایس ایڈ پاکستان کو 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
یو ایس ایڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 44 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کی گرانٹ پانچ سالہ دو طرفہ ترقیاتی امدادی معاہدے کےتحت مہیا کی جائے گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے 2023 میں سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان کو 21 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کیے۔
یو ایس ایڈ کے تعاون سے صحت کے شعبے میں 3 کروڑ ڈالرز فراہم کیے گئے جبکہ سیلاب سے متاثرہ طلبہ میں 600 سے زائد اسکالر شپس فراہم کی گئیں۔

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 2 days ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- 17 hours ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 2 days ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 9 hours ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- 17 hours ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- 18 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 2 days ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- 19 hours ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- 19 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- 18 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




