Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کا ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سےبڑا فیصلہ

ٹکٹ کنفرم والے امیدواروں کو خفیہ اطلاع دی جائے گی، ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کا ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سےبڑا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ کرلیا ۔ٹکٹ کنفرم والے امیدواروں کو خفیہ اطلاع دے جائے گی۔

مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف کی زیرصدارت ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالےساڑھے6گھنٹے طویل مشاورتی اجلاس ہوا ۔مسلم لیگ ن صدر شہباز شریف،مریم نواز،اسحاق ڈار،رانا ثناء اللہ  سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مشاورت سے  ٹکٹوں کی تقسیم کی فائنل اجازت دیدی۔جن امیدواروں کے نام ٹکٹوں کیلئے کنفرم کئے جائیں گے صرف انہیں بتایا جائیگا۔ٹکٹ نہ ملنے والے امیدواروں کو پارٹی کی جانب سے اعتماد میں لیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ پنجاب میں صرف چودھری شجاعت حسین سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی ،استحکام پاکستان پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ  پرمشاورت مکمل نہ ہو سکی ۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • a day ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 3 hours ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • a day ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 18 minutes ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • a day ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 6 hours ago
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 3 hours ago
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

  • a day ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا