Advertisement
تجارت

ملک سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

نومبر میں سبزیوں کی برآمدات کا حجم 20.75 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 5:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: ملک سے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سبزیوں کی برآمدات سے ملک کو 99.84 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 45 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی کی اسی مدت میں سبزیوں کی برآمدات سے ملک کو 68.89 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ نومبر میں سبزیوں کی برآمدات کا حجم 20.75 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو اکتوبر میں 21.41 ملین ڈالر اور نومبر 2022 میں 11.27 ملین ڈالر تھا۔ مالی سال 2023 میں سبزیوں کی برآمدات سے ملک کو 172.34 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پھلوں کی برآمدات کا حجم 128.32 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 38.41 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں پھلوں کی برآمدات سے ملک کو 92.71 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ نومبر 2023 میں پھلوں کی برآمدات کا حجم 19.77 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو اکتوبر میں 20.07 ملین ڈالر اور نومبر 2022 میں 8.32 ملین ڈالر تھا۔ مالی سال 2023 میں پھلوں کی برآمدات سے ملک کو 232.30 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 hours ago
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں

  • 13 hours ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی

  • 15 hours ago
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 2 days ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا

  • 16 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر

  • 17 hours ago
بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج

  • 13 hours ago
پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز

  • 14 hours ago
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 2 days ago
اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار

  • 14 hours ago
لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت

  • 14 hours ago
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 2 days ago
Advertisement