انوارا لحق کاکڑ نے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 7:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کیلئے ان کے گھر جا پہنچے۔
نگراں وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ چوہدری شجاعت پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں، ان کی خیریت دریافت کرنے آیا ہوں۔
نگراں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت نے رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی، محسن نقوی نے خدمت، کارکردگی اور محنت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 11 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 10 hours ago

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 10 hours ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 10 hours ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 11 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 14 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- a day ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- a day ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 12 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 13 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




