عالمی تجارتی نمائش سیال کینیڈا میں شرکت کے لئے5جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ڈی اے پی
عالمی نمائش کینیڈا کے شہر مونٹریال میں15سے17مئی 2024تک منعقد ہوگی


اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش’’سیال کینیڈا‘‘ میں شرکت کے لئے5جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3 روزہ عالمی نمائش کینیڈا کے شہر مونٹریال میں15سے17مئی 2024تک منعقد ہوگی جس میں بیوریجز ، ڈیری مصنوعات ، چاکلیٹ ، سویٹ سنیکس ، سی فوڈ مصنوعات ، تازہ پھل ، سبزیاں، خشک میوہ جات ، بیکری پروڈکٹس ، تیل ، دالیں ،جانوروں کا کھانا ، دلیہ اور فروزن فوڈ سمیت پاکستان میں تیار کی جانے والی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی جائیں گی۔
مذکورہ اشیاکے برآمد کنندگان نمائش میں شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات عالمی خریداروں کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے ۔نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم
- 2 دن قبل

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟
- 9 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 3 دن قبل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل
- 6 گھنٹے قبل

نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی
- 8 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 3 دن قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
- 11 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں
- 9 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 6 گھنٹے قبل

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 6 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 6 گھنٹے قبل







