Advertisement
پاکستان

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مارچ 2023 سے دسمبر تک کارکردگی رپوٹ جاری

کارروائیوں کے دوران 23ہزار 281 کلو غیر معیاری مضر صحت اشیاء خورونوش کو تلف کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 2nd 2024, 7:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مارچ 2023 سے دسمبر تک کارکردگی رپوٹ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مارچ 2023 سے دسمبر تک کارکردگی رپوٹ جاری کردی گئی ہے۔

ترجمان فوڈ اتھارٹی کی جانب سےجاری بیان کے مطابق سال 2023 میں 12ہزار 725 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، 104 فوڈ پوائنٹس بند،4ہزار 317 کو اصلاحی نوٹس جاری کئے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سال 2023 میں کارروائیوں کے دوران 23ہزار 281 کلو غیر معیاری مضر صحت اشیاء خورونوش کو تلف کیا گیا۔ترجمان کے مطابق شکایات موصول ہونے پر سال بھر میں 237 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں اورمیپنگ انسپکشنز کے تحت اسلام آباد اور گردونواح میں 2908 انسپکشنز کی گئیں۔

Advertisement
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • 11 hours ago
ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 5 hours ago
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 8 hours ago
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 5 hours ago
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • 8 hours ago
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 days ago
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 3 days ago
گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

  • 5 hours ago
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

  • 8 hours ago
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم