Advertisement
تجارت

انٹربینک میں روپے کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 80 پیسے پرآگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں روپے کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں روپے کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ جس کے بعد ملک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔

امریکی کرنسی کی قدرمیں معمولی کمی کے بعدانٹربینک میں ڈالر 281 روپے 80 پیسے پرآگیا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر 281 روپے 89 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ اتارچڑھاو کے ساتھ مثبت رجحان

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،کے ایس ہنڈریڈ انڈیکس  132 پوائنٹس کے اضافے سے 64480 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • a day ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف