Advertisement
پاکستان

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی مسترد کیےجائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 3rd 2024, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر

لاہور :  پی پی 80 میں مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ ٹریبونل میں اپیل دائرکر دی گئی ہے ۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز کے دستخط جعلی ہیں ، مریم نواز نے اپنے کسیز کا ذکر نہیں کیا اور جائیداد کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی گئیں،  مؤقف میں واضح کیا گیا ہے کہ مریم نواز الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں ۔

درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ مریم نواز کے کاغذات نامزدگی مسترد کیےجائیں ۔ 

Advertisement