ان کا کہنا تھا کہ جو 9 مئی کے واقع سے کسی طرح بھی تعلق رکھتے ہیں ان کو انتخابات لڑنے کی اجازت نہیں ہو گی


نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ جن کا 9 مئی سے کوئی بھی تعلق ہے، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حجام کو بے دردی سے قتل کر کے انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی، انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی سر اٹھا رہی ہے کہ الیکشن میں تاخیر کی جا سکے انہوں نے کہا کہ ریاست نہ ہی اسطرح کے ہتھکنڈوں سے ڈری ہے اور نہ ڈرے گی۔
اسلام آباد میں مسنگ پرسنز کیس پر احتجاج مظاہرین کسی کے بہکاوے میں آکر کر رہے ہیں، آپ بہلے ریاست کے قانون کو پامال کریں اور ریاست کو نقصان پہنچائے اس کے بعد ریلیف کی بھی امید رکھیں ، ایسا تو کسی ریاست میں نہیں ہوتا اور نہ ہی ایسے ریلیف دیا جا سکتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ جو 9 مئی کے واقع سے کسی طرح بھی تعلق رکھتے ہیں ان کو انتخابات لڑنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل
