جن ووٹرز کو بذریعہ ڈاک بیلٹ پیپر جاری کئے جائیں گے وہ پولنگ سٹیشن پرآکر ووٹ نہیں ڈال سکیں گے


الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کیلئے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ رواں ماہ کی 22 تاریخ مقرر کردی ہے۔
قانون کے مطابق یہ سہولت سر کاری اداروں اور مسلح افواج کے ان لوگوں کو دی گئی ہے جن کے بچوں اور خواتین کا بطور ووٹر اندراج ہے لیکن وہ اپنے حلقے سے باہر کسی دوسرے مقام پر تعینات ہیں۔ایسے افراد جو کسی جسمانی معذوری کی بنا پر سفر کرنے سے قاصر ہیں اور جو لوگ جیل یا حراست میں ہیں وہ بھی بذریعہ ڈاک ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
بذریعہ ڈاک ووٹنگ کیلئے درخواست فارم متعلقہ ریٹرننگ افسروں سے حاصل کئے جاسکتے ہیں اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ ecp.gov.pkسے ڈاون لوڈ بھی کئے جاسکتے ہیں۔
جن ووٹرز کو بذریعہ ڈاک بیلٹ پیپر جاری کئے جائیں گے وہ پولنگ سٹیشن پرآکر ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل
