Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کی معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی حمایت

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایس آئی ایف سی کے اقدامات کو بھرپور طریقےسےآگےبڑھائیں اورمقررہ مدت کے اندر سرمایہ  کاری منصوبوں کی تکمیل کویقینی بنایاجائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آرمی چیف  کی  معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی  حمایت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی ایک بار پھر حمایت کی یقین دہانی کرادی ، جبکہ ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں شرکا نے مختلف شعبوں میں حاصل ہونےوالی مجموعی پیشرفت پراطمینان کا اظہارکیا۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایس آئی ایف سی کے اقدامات کو بھرپور طریقےسےآگےبڑھائیںاورمقررہ مدت کے اندر سرمایہ  کاری منصوبوں کی تکمیل کویقینی بنایاجائے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آٹھواں اجلاس ہوا،جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر ،نگران وفاقی کابینہ، وزرائےاعلیٰ اورمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔مختلف وفاقی وزارتوں نےاہم شعبوں میں منصوبوں پرپیشرفت اورسرمایہ کاری منصوبوں کی بروقت تکمیل سےآگاہ کیا۔

 اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کیلئےحکومتی اقدامات کی حمایت کی یقین دہانی کروائی اور پاک فوج کےغیرمتزلزل عزم کایقین دلایا۔

اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق کمیٹی نےسعودی عرب،قطرکیساتھ سرمایہ کاری معاہدے کو حتمی شکل دینےاوردوست ممالک کے ساتھ معاشی روابط میں اضافےکو سراہا،یواےای،کویت کیساتھ مفاہمت کی یادداشتوں،فریم ورک معاہدوں پردستخط کی تعریف بھی کی ۔

 

 

Advertisement
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 3 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 دن قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • ایک دن قبل
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • ایک دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • ایک دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 دن قبل
Advertisement