سی ای سی اجلاس نے بلاول بھٹو کے نام کی بطور وزیر اعظم کے عہدے کی منظوری دے دی
پارٹی کی انتخابی حکمت عملی، منشور، اور ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامے کے حوالے سے اہم بات چیت کی گئی


لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بدھ کو پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے نام کی باضابطہ طور پر آئندہ انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار کی منظوری دے دی۔
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کے سامنے اپنے بیٹے بلاول کا نام پیش کیا۔ پارٹی کے سینئر قائدین نے شرکت کی۔
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو https://t.co/C7krDrI3GH
— Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org) January 3, 2024
سی ای سی کے اراکین نے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دونوں کی قائدانہ صلاحیتوں پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کیا۔
پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے تمام اراکین کی شرکت دیکھنے میں آئی، پارٹی کی انتخابی حکمت عملی، منشور، اور ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامے کے حوالے سے اہم بات چیت کی گئی ۔
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- a day ago

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 days ago
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 days ago
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 days ago
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 days ago
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- a day ago

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- a day ago
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- a day ago

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- a day ago

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 days ago

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- a day ago


