ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ دہشت گردی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے


اسلام آباد : پاکستان نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ایران کے صوبائی دارالحکومت کرمان کے شہداء قبرستان میں ہونے والے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں جانوں کا نقصان ہوا۔
ترجمان نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔ پاکستان دکھ اور الم کی اس گھڑی میں ایران کی حکومت اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان سمجھتا ہے کہ دہشت گردی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، دوطرفہ اور علاقائی تعاون کے ذریعے اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 2 دن قبل
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ
- ایک دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 2 دن قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 3 دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 2 دن قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- ایک دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- ایک دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- ایک دن قبل



