Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں جاں بحق ہونے والے 6 مزدور آبائی علاقے میں سپرد خاک

افسران کے علاوہ،سیاسی شخصیات،وکلا سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان میں جاں بحق ہونے والے 6 مزدور آبائی علاقے میں سپرد خاک

ڈیرہ غازی خان: شمالی وزیرستان کے علاقہ مسکی میر علی میں نامعلوم دہشت گردوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے مزدوروں کو رات گئے آبائی علاقے ڈیرہ غازی خان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر، ار پی او کیپٹن ریٹائرڈ سجاد حسن خان،ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک ،ڈی پی او احمد محی الدین اور دیگر افسران کے علاوہ،سیاسی شخصیات،وکلا سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ،آر پی او ،ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او اور دیگر افسران نے شمالی وزیرستان میں جاں بحق ہونے والے مزدور نوجوانوں کی ان کے آبائی علاقے چھابری زیریں میں نماز جنازہ میں شرکت کی اور پسماندگان سے تعزیت کا اظہار کیا۔تدفین اور مالی امداد کےلئے فی کس خاندان کو ایک ایک لاکھ روپے بھی دئیے گئے۔

کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کو متاثرین کی مالی امداد کےلئے سفارشات ارسال کی گئی ہیں اور ہم اس دہشت گردی کےواقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

Advertisement
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • ایک دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 4 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • ایک دن قبل
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 5 گھنٹے قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • ایک دن قبل
Advertisement