Advertisement
تجارت

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

گزشتہ روز بھی امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی کمی ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 4th 2024, 3:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 27 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 45 پیسے پر آگیا ہے، یاد رہے کہ بدھ کے روز بھی امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی کمی ہوئی تھی۔

Advertisement