وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دہشت گردی کو پاکستان اور ایران دونوں کے لیے مشترکہ خطرہ قرار دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 5:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد :نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کرمان میں ہونے والے خوفناک دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے دہشت گردی کو پاکستان اور ایران دونوں کے لیے مشترکہ خطرہ قرار دیا جس کا موثر اقدامات کے ذریعے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کا اجرا کر دیا
- 8 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 2 دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 14 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 2 دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل
ایک اور لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


