Advertisement

چین : بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی50 ملین کلو واٹ سے تجاوز

امید ہے کہ 2030 تک صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی 100 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jan 5th 2024, 2:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چین : بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی50 ملین کلو واٹ سے تجاوز

چین کےصوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی50 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی ہے ۔ 

چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق  چائنا سٹیٹ گرڈ چھینگ ہائی الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2023 کے اواخر تک صوبہ چھینگ ہائی میں بجلی کی سپلائی اور صاف توانائی کی سپلائی بالترتیب 9708۔54 ملین کلوواٹ اور 0794۔51 ملین کلوواٹ تک جا پہنچی۔ 2023 میں صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی کی بجلی کی سپلائی پہلی بار ہائیڈرو الیکٹرک سپلائی سے تجاوز کر گئی اور صوبے میں بجلی کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی۔

امید ہے کہ 2030 تک صوبہ چھینگ ہائی میں نئی توانائی 100 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر جائے گی۔چائنا اسٹیٹ گرڈ کے مطابق 2023 میں شمالی حے بے  میں ونڈ پاور اور فوٹو وولٹک کی سپلائی میں 87۔11 ملین کلوواٹ کا اضافہ ہوا جس نے تاریخی ریکارڈ بنایا۔ ابھی تک شمالی حے بے کی نئی توانائی کی سپلائی  50 ملین کلو واٹ تک پہنچ چکی ہے جو بجلی کی کل سپلائی کا 76 فیصد ہے، یہ اس حوالے سے ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔

چین بھر میں نئی توانائی کی پیداوار  ملک میں بجلی کی کل  پیداوار کا 51 فیصد ہو چکی ہے۔

Advertisement
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس  ہو فی ، دفتر خارجہ

اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ

  • 10 گھنٹے قبل
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

  • 13 گھنٹے قبل
شام میں  نئی  حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان

شام میں نئی حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان

  • 6 منٹ قبل
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید

  • 33 منٹ قبل
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف

برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف

  • 13 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے   حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں،  رانا ثنااللہ

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ

  • 12 گھنٹے قبل
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

  • 11 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

  • 23 منٹ قبل
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز

یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز

  • 9 گھنٹے قبل
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا

صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا

  • 39 منٹ قبل
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا

پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement