Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان

ہنڈریڈ انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھکر 64890 پوائنٹس پرپہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہاہے۔

دن کے آغاز کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے، جہاں پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس بڑھکر 64890 پوائنٹس پرپہنچ گیا ہے۔

گزشتہ روز انڈیکس 64 ہزار 639 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement