سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں امن و سلامتی کا احساس ہو

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 5th 2024, 5:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوظہبی: ابوظہبی پولیس جنرل کمانڈ نے امارات میں سیاحتی مقامات پر نئی ٹورسٹ پولیس پٹرولنگ (کلب کارسروس) کا آغاز کر دیا ہے جسے ابوظہبی پولیس کےلوگواور ٹورسٹ پولیس لوگو سے آراستہ کیا گیا ہے۔
اردو نیوز کے مطابق فوجداری سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر میجر جنرل محمد سہیل الراشدی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں سیاحتی پولیس کا انتظام ریاست میں پائیدار امن و امان کے حوالے سے مثالی نمونہ پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت چاہتی ہے کہ سیاحوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور انہیں امن و سلامتی کا احساس ہو۔ابوظہبی میں سیاحوں اور سیاحتی اداروں کو مکمل تحفظ حاصل ہو۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- ایک دن قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- ایک دن قبل
بالی وڈ اسٹارمادھوری ڈکشت 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
- 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 21 گھنٹے قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- ایک دن قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- ایک دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- ایک دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- ایک دن قبل
گوگل جیمنائی کے صارفین کی تعداد کتنی ہو گئی؟
- 4 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- ایک دن قبل

نادرانے مشین متعارف کر وا دی، عوام کو کیا فائدہ ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

