فائرنگ سے نتیجہ میں ایک اور نامعلوم شخص بھی جان بحق جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا


ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علما کونسل مولانا مسعودالرحمان قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ۔
اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا مسعودالرحمان شہید ہوگئے، فائرنگ سے نتیجہ میں ایک اور نامعلوم شخص بھی جان کی بازی ہار گیاجبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ مولانا مسعودالرحمان عثمانی شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کئےگئے تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، تاہم ملزمان فرار ہو گئے۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جارہا ہے۔جلد ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
ترجمان سنی علما کونسل نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی پر غوری ٹاؤن اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 9 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 10 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 8 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 3 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 9 گھنٹے قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 11 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 10 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 3 دن قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 3 دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل

