کیا امیدواروں کو جان بوجھ کر الیکشن لڑنے سے روکا جا رہا ہے؟ جسٹس عدنان الکریم میمن


لاہور: الیکشن ٹربیونل نے این اے 243 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سبحان ساحل اور این اے 242 سے امجد آفریدی کی اپیل منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسران (آر او) کے فیصلوں کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت ہوئی۔
پی ایس 113 سے پی ٹی آئی کے امیدوار حسنین چوہان کی اپیل بھی مسترد کر دی گئی ہے جب کہ ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رؤف احمد کی اپیل بھی منظور کر لی گئی ہے۔
الیکشن ٹربیونل نے آزاد امیدوار رافعہ حسن کو پی ایس 126 اور فیضان ذیشان کو این اے 237 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم میمن نے استفسار کیا کہ کیا امیدواروں کو جان بوجھ کر الیکشن لڑنے سے روکا جا رہا ہے؟ لگتا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے شوقیہ کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے۔
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- ایک دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- ایک دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- ایک دن قبل



