ہ دہشت گردی اور بربریت کے ہائی الرٹ کے باعث کراچی کے غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، ہائی کمیشن


اوٹاوا: پاکستان میں سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے باعث کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے نئی ہدایات کا اعلان کیا ہے جو جنوبی ایشیا کا سفر کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اوٹاوا کی ایڈوائزری پاکستان میں کینیڈین شہریوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کی گئی۔
پاکستان میں کینیڈین ہائی کمیشن نے سکیورٹی کی غیر متوقع صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی اطلاع دی۔ انہوں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ افغانستان کی سرحد کے 50 کلومیٹر اور چین، بھارت اور ایران کی سرحدوں کے 10 کلومیٹر کے اندر کے علاقوں میں سفر نہ کریں۔
ہائی کمیشن نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور بربریت کے ہائی الرٹ کے باعث کراچی کے غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے۔ کینیڈا کی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے بڑے اجتماعات سے بچنے اور مقامی میڈیا اور حکام سے رابطے میں رہنے کے لیے احتیاطی تدابیر کی توثیق کی ہے۔
تاہم، واضح رہے کہ نئی سفری ہدایات اس وقت سامنے آئی ہیں جب ملک میں خاص طور پر بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- ایک دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- ایک دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- ایک دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 دن قبل


