قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے


لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاولنگر میں کی گئیں۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور سے تحریک طالبان پاکستان کے تین اہم کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود، ایک آئی ای ڈی بم، دو سیفٹی فیوز، پرائما کارڈ اور نقدی برآمد ہوئی۔
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی شناخت خان زمان، شاہ محمد اور عابد کے نام سے ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ دہشت گرد خالد محمود، عظیم، احمد شاہ اور نور کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جو قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 days ago
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- a day ago
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- a day ago

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 days ago
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- a day ago
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 days ago

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 days ago

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 days ago
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- a day ago

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- a day ago
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- a day ago



