رچر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا جس کی گہرائی 98کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 7th 2024, 5:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ : کوئٹہ اور گردنواح میں 4.6شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح کوئٹہ اور اس کے گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
رچر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش ریجن تھا جس کی گہرائی 98کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات اور ریسکیو حکام کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 15 گھنٹے قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 19 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 17 گھنٹے قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 19 گھنٹے قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 15 گھنٹے قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 18 گھنٹے قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




