انہوں نے آج (ہفتہ) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کسی کو انتخابات سے راہ فرار اختیار نہیں کرنے دے گی


پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ان کی جماعت آئندہ ہفتے سے اپنی انتخابی مہم شروع کرے گی اوراپنا معاشی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھے گی۔
انہوں نے آج (ہفتہ) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کسی کو انتخابات سے راہ فرار اختیار نہیں کرنے دے گی۔
انہوں نے کہاکہ ملک کے باشعور عوام انتخابات میں 9مئی کے بجائے اٹھائیس مئی کے لوگوں کا انتخاب کریںگے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن) کا دوٹوک فیصلہ ہے کہ 8 فروری 2024 کو عام انتخابات ہوں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق انتخابات کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
عوام 8 فروری کو اپنی رائے کا حق استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 2 دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 17 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 13 گھنٹے قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 15 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 17 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 16 گھنٹے قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 2 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 13 گھنٹے قبل




