کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے چمن کے مرغی بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق چمن کے مرغی بازار میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں 8سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔ دھماکہ جے یو آئی نظریاتی کے نائب امیر قادر لونی کی گاڑی کے قریب ہوا ۔ دھماکہ میں جمعیت نظریاتی کے مرکزی نائب امیر قادر لونی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جمعیت نظریاتی کے مرکزی نائب امیر اسرائیل مردباد ریلی میں شرکت کیلئے آئے تھے۔دھماکے کے زخمیوں کو چمن ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ شدید زخمی کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ ضیالانگوکی چمن دھماکےکی مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔صوبائی وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو زخمیوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنےکی ہدایت کردی ۔صوبائی وزیرداخلہ ضیالانگو نے کہاکہپاکستان کو اندر سے غیرمستحکم کرنے کی غیر ملکی کوشش جاری ہے، دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے،قوم کی تائید وحمایت سے دشمن کے مذموم عزائم پہلےبھی ناکام بنا یا،اور آئندہ بھی بنائیں گے ۔کوئی بھی وجہ کسی بھی قسم کی خونریزی اور اندھا دھند قتل وغارتگری کی اجازت نہیں دیتا۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 hours ago





