جمشید دستی کی جانب سے دائر چار اپیلیں منظور کر لی گئیں جمشید دستی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیدیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین عوامی راج پارٹی و رہنما پاکستان تحریک انصاف جمشید احمد خان دستی کی جانب سے دائر کی گئی اپیلوں پر ملتان میں اپیلیٹ ٹربیونل جسٹس علی ضیاء باجوہ نے فیصلہ سنا دیا۔
ملتان میں اپیلیٹ ٹربیونل جسٹس علی ضیاء باجوہ نے جمشید دستی کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیاجمشید دستی کی جانب سے دائر چار اپیلیں منظور کر لی گئیں جمشید دستی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیدیا گیا ۔
جمشید دستی نے این اے 175, 176 اور پی پی 269, اور 271 سے اپیلیں دائر کر رکھی تھیں اپیلیٹ ٹربیونل میں جمشید دستی کی جانب سے ایڈووکیٹ رانا آصف سعید اور عامر خان بھٹہ نے دلائل پیش کئے۔

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 7 گھنٹے قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 6 گھنٹے قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 8 گھنٹے قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 3 گھنٹے قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 8 گھنٹے قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- ایک دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 4 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ایک دن قبل
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


