اسرائیلی فوج نے خان یونس کے گھر پر حملہ کیا جس میں 12 بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے


فلسطین میںمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں نو ہزار چھ سو بچوں سمیت بائیس ہزار سات سو سے زائدفلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حملے بڑھا دیے جبکہ فلسطینی ہلال احمر کے اسپتال کے اطراف بھی اسرائیلی فوج نے شدید گولہ باری اور ڈرون سے فائرنگ کی۔
اسرائیلی فوج نے خان یونس کے گھر پر حملہ کیا جس میں 12 بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید اور 50 کے قریب زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ تمام افراد عام شہری تھے۔

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ایک دن قبل
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- ایک دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 5 گھنٹے قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- ایک دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 3 گھنٹے قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- ایک گھنٹہ قبل





