زلزلے کے بعد سے اس وقت تک 103 افراد لاپتہ ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 8th 2024, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹوکیو: جاپان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 161 ہو گئی ہیں۔شنہوا کے مطابق جاپان کے وسطی پریفیکچر اشیکاوا میں پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے تک ایک ہفتہ قبل آنے والے زلزے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 161 تک پہنچ گئی ہے۔
رپورٹ میں مقامی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے بعد سے اس وقت تک 103 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 565 افراد زخمی ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ پیر کو جاپان کے وسطی علاقے میں آنے والے 7.6 درجے شدت کے زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے جبکہ بعض ساحلی علاقوں میں ایک میٹر سے بلند لہریں ٹکرائیں۔
نئےبیلسٹک میزائل تجربے نے ہلچل مچا دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی
- a day ago

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 minutes ago

پاکستان میں سونے کی قیمت کو لگ گئے پر، پھر بڑا اضافہ
- a day ago
جعلی دستاویزات بنا کر مالک کو پھنسانے کی کوشش، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں
- a day ago

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب پر روانہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی ہمراہ
- a day ago
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 2 days ago

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- 2 days ago
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 2 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق
- 20 hours ago
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 2 days ago
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 19 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




