Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کی حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

حزب اختلاف اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی جانب سے اِن انتخابات  2024 کا بائیکاٹ کردیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 12:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کی حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ شیخ حسینہ کی ان کے عہدے پر کامیابی کے خواہاں ہیں اور ان کی قیادت میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعاون بڑھانے کے منتظر ہیں۔

یاد رہے کہ حزب اختلاف اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی جانب سے اِن انتخابات  2024 کا بائیکاٹ کردیا گیا تھا  اور اب یہ توقع کی جا رہی ہے کہ باقی رہ جانے والی نشستوں پر بھی عوامی لیگ اور ان کی اتحادی جماعتیں ہی کامیاب قرار پائیں گی۔

Advertisement
لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان

  • 4 دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار

  • 2 دن قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟

  • 2 دن قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست

  • ایک دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟

  • 2 دن قبل
جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

  • 18 گھنٹے قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں اچانک  بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز

  • 2 دن قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement