مسافروں کی درست تعداد فوری طورپر معلوم نہیں ہو سکی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابوجا: نائیجیریا کے صوبہ آنامبرا میں ایک مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ٹی آرٹی نے قومی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صوبہ کوگی سے صوبہ آنامبرا کی طرف عازمِ سفر مسافر کشتی دریائے نائجر میں ڈوب گئی ہے واقعے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 30 کو بچا لیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق امدادی کاروائیاں جاری ہیں تاہم کشتی کے مسافروں کی درست تعداد فوری طورپر معلوم نہیں ہو سکی۔اموات کی تعداد میں اضافے کا اندیشہ ہے۔
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل

جموں وکشمیر کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع حیثیت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 10 گھنٹے قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک دن قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 117 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی جانب سے 75 رنز کے ہدف کا تعاقب جاری
- 5 گھنٹے قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل
عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


