عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کےلئے 25 جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں، ٹی ڈی اے پی
اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 9th 2024, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ برطانیہ میں منعقد ہونے والی ایک روزہ بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ ٹریڈڈیلیگیشن آف سپورٹس گڈزسیکٹرٹو یونائیٹڈ کنگڈم‘‘‘ میں شرکت کے لیے 25جنوری تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش 30اپریل 2024 کو برطانیہ میں منعقد ہو گی جس میں کھیلوں کے سامان کے شعبے سے وابستہ افراد، ادارےشرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش کے ساتھ ساتھ عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔
نمائش کے حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- 16 گھنٹے قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 4 دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- 17 گھنٹے قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 3 دن قبل
طلبہ کی موجیں: 4 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
- 4 دن قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- 16 گھنٹے قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- 15 گھنٹے قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 4 دن قبل
بڑی خوشخبری: اہم عرب ملک کی نئی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







