Advertisement
پاکستان

حکومت کو انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں،مرتضی سولنگی

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز تمام سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 12:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت کو انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں،مرتضی سولنگی

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے  کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لئے نگران حکومت کی طرف سے الیکشن کمیشن کومکمل تعاون فراہم کیاجائے گا۔

انہوں نے میڈیا سے بات  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل دوسواٹھارہ( تین)کے تحت انتخابات کی تاریخ دینا یا تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کا آئینی اختیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ نگران حکومت کو انتخابات ملتوی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔وفاقی وزیرنے اعتراف کیا کہ مسائل موجود ہیں لیکن یہ اتنے سنگین نہیں کہ انتخابات ملتوی کر دیے جائیں۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز تمام سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی  نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن علیل ہیں اور اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ٹربیونلز سے ریلیف ملنے سے قبل پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کیلئے 2620 کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے 1996کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
Advertisement