Advertisement

پاکستان میں بین الاقوامی صحت کا نفرنس کا آغاز

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کانفرنس کا افتتاح کریں گے جس میں ستر سے زائد قومی اور بین الاقوامی مندوبین شرکت کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں بین الاقوامی صحت کا نفرنس کا آغاز

صحت کے تحفظ سے متعلق دو روزہ عالمی کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہورہی ہے جس کا مقصد وبا سے نمٹنے کیلئے برابری کی سطح پر تیاریوں اور ردعمل کو یقینی بنانا ہے۔

 نگران وزیر ڈاکٹر ندیم جان اور اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے آج اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان بین الاقوامی صحت کا نفرنس کی میزبانی کرے گا ۔

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کانفرنس کا افتتاح کریں گے جس میں ستر سے زائد قومی اور بین الاقوامی مندوبین شرکت کریں گے۔

وزیر صحت نے کہا کہ ہم اس کانفرنس کے ذریعے بڑے ہدف کے حصول کی طرف بڑھ رہے ہیں جس کا مقصد یہ ہے کہ وبا سے نمٹنے کیلئے تمام ممالک کو سہولتوں، انسانی وسائل، ویکسین اور فنڈنگ تک مساوی رسائی کو یقینی بنانا ہے۔

وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے اپنے بیان میں کہا کہ کانفرنس کی میزبانی کرنا پاکستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
Advertisement