بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل خارج
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرتے ہوئے نواز شریف کے مدمقابل الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی


الیکشن ٹربیونل نے بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی، ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے عمران خان کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔
لاہور ہائیکورٹ ایپلٹ ٹریبونل میں الیکشن کمیشن کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ سابق چئیرمین پی ٹی آئی نااہل ہوچکے ہیں، ان کے تجویز کنندہ این اے 122 سے نہیں ہیں۔
دوسری جانب لاہور کے حلقہ این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے،اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے انتخابی ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں این اے 130 سے نواز شریف کے مدمقابل الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم خان نیازی کے بھی پی پی 160 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی ہے۔
ایلیٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے پی پی 169 سے کاغذات نامزدگی کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل



