خالد مقبول صدیقی کی این اے 242 پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید
این اے 242 کراچی سے مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں، خالد مقبول صدیقی


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبروں کی تردید کردی۔
خالد مقبول صدیقی نے ایک بیان میں کہا کہ این اے 242 میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، این اے 242 کراچی سے مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار ہیں۔
گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ مصطفیٰ کمال این اے 242 سے شہباز شریف کے خق میں دستبردار ہو گئے ہیں، دونوں جماعتوں کی ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ کراچی کے اس حلقے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔
میرپور خاص، نواب شاہ، سکھر اور لاڑکانہ کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر ایم کیو ایم، ن لیگ، جے یو آئی اور جی ڈی اے میں بھی کسی نشست پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 4 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 4 دن قبل



