چوہدری پرویز الہیٰ کی 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج
ایپلٹ ٹربیونل نے پرویزالہٰی کی اہلیہ اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے آراوکا فیصلہ برقراررکھا

.jpg&w=3840&q=75)
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی 4 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں گئیں۔ اپیلٹ ٹربیونل نے آر او کے فیصلوں کو برقرار رکھتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالہٰی ان کی اہلیہ اور مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے آراوکا فیصلہ برقراررکھا جبکہ مونس الہٰی کی خالہ ریحانہ کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کے4 حلقوں سے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں خارج کردی۔ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔پرویز الٰہی کے این اے 64،69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے ہیں۔
ایپلٹ ٹربیونل نے مونس الٰہی کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے۔مونس الہی نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی،مونس الہی نے این اے 64,69 اور پی پی 32,34 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔
ایپلٹ ٹربیونل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل مسترد کردی اور عدالت نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 3 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 3 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 5 minutes ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 3 hours ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 hours ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago




