پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی اپیلنٹ ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست منظور
سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ این اے 236 سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 11:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی اپیلنٹ ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست منظور کرلی۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو حلقہ این اے 236 سے پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کی اپیلنٹ ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کی درخواست منظور کرلی اور الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقہ این اے 236 سے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 6 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 5 hours ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 5 hours ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 4 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 4 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




