Advertisement

اسرائیل فلسطین میں مزید جنگی تنازعے سے باز رہے، امریکی وزیر خارجہ

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کو اپنے علاقے کا انتظام موثر انداز میں چلانے سے روکنے والے اقدامات ختم کرنا ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 10th 2024, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل فلسطین میں مزید جنگی تنازعے سے باز رہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکہ نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا  کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لئے اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطین میں مزید جنگی تنازعے سے باز رہے ۔ 

تل ابیب میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا کہ غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کو ماررہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کو اپنے علاقے کا انتظام موثر انداز میں چلانے سے روکنے والے اقدامات ختم کرنا ہوں گے۔

Advertisement
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 4 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان