Advertisement
پاکستان

حماد اظہر اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

مریم نواز کی مدمقابل پی ٹی آئی کی  امیدوار صنم جاوید خان نے اپیلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنچ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ایپلٹ ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حماد اظہر اور صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

 لاہور: تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر اور صنم جاوید نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 3 رکنی فل بینچ شاہ محمود قریشی کی جانب سے 3 حلقوں میں کاغذات مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرے گا۔شاہ محمود قریشی کے حلقہ پی پی 218،این اے 150 اور151  سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

مریم نواز کی مدمقابل پی ٹی آئی کی  امیدوار صنم جاوید خان نے اپیلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنچ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ایپلٹ ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا۔

اپیلٹ ٹریبونل نے جوائنٹ اکاونٹ کو بنیاد بنا کر کاغزات مسترد کیے۔
درخواست میں عدالت سے صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور اور الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا حکم دینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صنم جاوید 8 ماہ سے پابند سلاسل ہیں انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 11 hours ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 days ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 12 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 9 hours ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 days ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 12 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 6 hours ago
Advertisement