Advertisement
پاکستان

ٹیکس دہندگان کو سترہ ارب روپے کا ریلیف

 صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد اور ٹیکس نظام میں بہتری لانے کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب اور ایف بی آر میں تعاون بڑھانے پر زوردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیکس دہندگان کو سترہ ارب روپے کا ریلیف

وفاقی ٹیکس محتسب نے گزشتہ سال کے دوران ٹیکس اورکسٹم حکام کی بدانتظامی کے خلاف آٹھ ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ کیا ۔

اجلاس کو بتایاگیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب نے سال 2022کے سات ارب روپے کے مقابلے میں سال 2023میں ٹیکس دہندگان کو سترہ ارب روپے سے زیادہ کا ریلیف فراہم کیا ۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے ہدایت کی کہ ٹیکس دہندگان تک رسائی بڑھانے کے علاوہ شکایات کے اندراج اور اس کے ازالے کیلئے کوششیں بڑھائی جائیں۔

 صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فیصلوں پر بروقت عملدرآمد اور ٹیکس نظام میں بہتری لانے کیلئے وفاقی ٹیکس محتسب اور ایف بی آر میں تعاون بڑھانے پر زوردیا ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ٹیکس اور محصولات بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام میں بہتری ناگزیر ہے جس سے معیشت بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور ملک کا قرضوں پر انحصار کم ہوگا۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 4 دن قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 12 گھنٹے قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 12 گھنٹے قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement