Advertisement

کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان

قیمتوں میں اضافہ بجٹ خسارے پر قابو پانے کے اقدامات کا حصہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 5:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود کیوبا میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا۔

جنوبی امریکا کے ملک کیوبا نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔ اس فیصلے سے ملک بھر میں عوام پریشان ہیں۔ توانائی کے بحران کے باعث لوگوں کے لیے جینا ویسے ہی انتہائی دشوار ہوچکا ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق کیوبا کی حکومت کو مالی بحران کا سامنا ہے اور اسے نقدی کی اشد ضرورت ہے۔ اس کا ایک حل یہ تلاش کیا گیا ہے کہ یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 500 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں یہ غیر معمولی اضافہ بجٹ خسارے پر قابو پانے کے اقدامات کا حصہ ہے۔

بہت سے لوگ اس خیال سے پریشان ہیں کہ کام پر جانے کی خاطر موٹر سائیکل اور کار میں انہیں جو پٹرول ڈلوانا پڑے گا اس کی ماہانہ لاگت نصف تنخواہ کے مساوی ہوگی۔

Advertisement
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 4 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 5 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 21 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں