Advertisement
پاکستان

امیدوارکل تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں ، الیکشن کمیشن

انتخابی نشانات ہفتے کے روز الاٹ کئے جا ئیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو ہوگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امیدوارکل تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں ، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن امیدواروں کی ابتدائی فہرست آج (جمعرات) جاری کرے گا جبکہ امیدوارکل تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کی نظر ثانی شدہ فہرست کل شائع کی جائے گی۔

انتخابی نشانات ہفتے کے روز الاٹ کئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اگلے ماہ کی آٹھ تاریخ کو ہوگی۔

Advertisement
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 6 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 12 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 7 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement