یاد رہے کہ نواب شیر وسیر 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : ملسم لیگ ن نے طلا ل چوہدری اور نواب شیر وسیر کو لاہور طلب کر لیا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن دونوں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کر یں گے ، ملاقات میں قائد ن لیگ دونوں رہنماؤں میں صلح کروائیں گے اور دونوں کے مسائل حل کر یں گے ۔
یاد رہے کہ نواب شیر وسیر 2018 کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ سے منتخب ہوئے تھے ۔
نواب شیر وسیر سے مسلم لیگ ن نے وعدہ کیا تھا کہ اگلے الیکشن میں ان کو ن لیگ کا ٹکٹ دیا جائے گا لیکن آپسی نتازعہ کی وجہ سے پارٹی دونوں رہنماؤں کو ٹکٹ جاری نہ کر سکی ۔

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 14 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 9 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 9 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 8 گھنٹے قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 14 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

