Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کے ایک جج اپنے عہدے سے مستعفیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 11th 2024, 11:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کے ایک جج اپنے عہدے سے مستعفیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کا بھجوا دیا۔

جسٹس اعجازالاحسن نے اکتوبر 2024 میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا۔

جسٹس اعجازلاحسن سپریم کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں دوسرے نمبر پر سینیئر ترین جج تھے۔

جسٹس اعجازالاحسن نے آج سپریم جوڈیشل کونسل میں شرکت سے معذرت کی تھی۔

Advertisement
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • 9 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • ایک دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 14 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • 9 گھنٹے قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 10 گھنٹے قبل
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں

  • 2 دن قبل
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement